17 جولائی، 2024، 9:10 AM

ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ناصر کنعانی

ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ناصر کنعانی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوم عاشورا کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یوم عاشورا کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ہے۔

ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام انسانی اور اخلاقی فضائل کا عملی نمونہ اور طاغوت اور شیاطین کے خلاف قیام کا محور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں عاشورا کے دن مظلومین کی حمایت اور زمانے کے یزیدیوں کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے۔

ہم حسینی اور امام حسین علیہ السلام کے پیروکار ہیں۔

News ID 1925456

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha