ناصر کنعانی
-
امریکہ اور اسرائیل کی ایران سے دشمنی میزائل اور جوہری ٹیکنالوجی سے بالاتر ہے، ناصر کنعانی
ناصر کنعانی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی دشمنی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ صرف میزائل اور ایٹمی پروگرام تک محدود نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے اور اس کا مقصد ایران کو کمزور اور تقسیم کرنا ہے۔