عاشورا
-
امام سجاد (ع) نے معاشرے میں عاشورا کی تعلیمات و اقدار کی ترویج کی، آیت اللہ سید احمد علم الہدی
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ امام سجاد (ع) کی ذات مقدس تھی کہ جنہوں نے اسلامی معاشرے میں عاشورا کی تعلیمات اور اقدار کی ترویج کی۔
-
صوبہ گلستان کے اسلامی مرکز کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
محرم کے مواقع سے عاشورائی نسل کی تربیت کے لئے استفادہ کیا جائے
صوبہ گلستان کے اسلامی مرکز کے سرابرہ نے کہا کہ محرم اور عاشورا خلاقیات کی عظیم جلوہ گاہ ہیں اور عاشورائی نسل کی تربیت کے لئے اس موقع سے استفادہ کرنا چاہئے۔
-
اسلامی انقلاب کی بقا کا راز عاشورا کے اصولوں کی پیروی ہے، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا کہ کربلا نے ایک عظیم تحریک ایجاد کی اور باطل کے چہرے کو نمایاں کیا اور اسلامی انقلاب اگر باقی ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ اس نے عاشورا اور اسلام کے اصولوں کی پیروی کی ہے۔
-
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل:
عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا۔
-
عاشورا کے واقعے پر مبنی پتلیوں کی نمائش
تہران کے وحدت ہال میں عاشورا کے واقعے پر مبنی پتلیوں کی نمائش پیش کی گئی جس کے مصنف اور ڈائریکٹر بہروز غریب پور ہیں۔
-
پاکستان؛راولپنڈی میں دسویں محرم کا جلوس، اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
راولپنڈی میں یوم عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ع) قم میں عاشورا حسینی کی مناسبت سے عزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں عاشور کے دن کربلا والوں کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں جلوس عزا برآمد ہوئے۔
-
ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام بڑے اور چھوٹےشہروں میں عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی گئی ہے۔
-
ایران میں آج عاشورائے حسینیؑ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے،جلوس و مجالس کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج پیر کے دن صبح سے ہی تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ شروع ہوا۔
-
رشت میں نماز ظہر عاشورا ادا کی گئی
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں حسینی عزاداروں نے اپنے مولا و آقا حضرت امام حسین (ع) کی پیروی اور طبی دستورات کی رعایت کرتے ہوئے نماز ظہر عاشورا ادا کی۔