مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عاشورائے حسینی کے موقع پر مھدیہ امام حسن مجتبیؑ میں سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل اسماعیل قاآنی اور نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مجلس عزا میں شرکت کی۔
اس موقع پر معروف مداح اہل بیت سعید حدادیان نے حرم امام حسینؑ کا بابرکت پرچم ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ہدیہ دیا۔
آپ کا تبصرہ