پرچم حرم
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت سعادت کے موقع حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حرم رضوی کا متبرک پرچم بوکان کے شہید قلی پور اسپتال کو عطا کیا گيا
حرم رضوی کے خادمین نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کو بوکان کے شہید قلی پور اسپتال کو اہداء کردیا ہے۔
-
بیرجند میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کا استقبال
حضرت امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے شہر بیرجند میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کا عزاداروں نے شانداراستقبال کیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کے گنبد پر حسینی پرچم نصب کردیا گیا
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد پر حضرت امام حسین (ع) کے حرم کا متبرک پرچم نصب کردیا گیا۔
-
حضرت علی (ع) کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گيا
عید غدیر کی آمد کے موقع پر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پرچم کوایک تقریب کے دوران تبدیل کردیا گيا ہے۔
-
حضرت شاہچراغ کے حرم کے گنبد کا پرچم تبدیل
شیراز میں حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حضرت شاہچراغ کے حرم کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔
-
حضرت امام حسن (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم شاہچراغ کا پرچم تبدیل
شیراز میں حضرت امام حسن (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم مطہرحضرت شاہچراغ کے پرچم کو تبدیل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے گنبدوں پر پرچم سیاہ نصب
محرم الحرام کے آغاز کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر اور حضرت عباس علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبدوں پر پرچم سیاہ نصب کردیا گیا۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد مبارک پر پرچم حسینی نصب
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد مبارک پر پرچم حسینی نصب کردیا گيا۔
-
حضرت عبدالعظیم کے حرم کا پرچم بدل دیا گیا
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مطہر کے پرچم کو تبدیل کردیا گیا۔
-
محرم الحرام کی آمد پر حرم حسینی سیاہ لباس پہن لیا
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرم سیاہ بینروں اور پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔
-
حضرت زینب (س) کے حرم مبارک کے گنبد کے نئے پرچم کی رونمائی
شہدائے انقلاب اسلامی مرکز میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کے گنبد کے نئے پرچم کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
بجنورد کے اسپتال میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
بجنورد کے ایک اسپتال میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ پرچم رضوی کو لیکرحاضر ہوا اور بیماروں نے پرچم رضوی کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
آپ کے مزار سے حسینی خوشبو آرہی ہے
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کا سلسلہ نسب چار واسطوں سے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے گنبد کا پرچم تبدیل
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کی وفات کی مناسبت سے ان کے گنبد کا پرچم بدل دیا گیا۔