28 اگست، 2023، 7:39 PM

خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں

خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں

یہ عشق حسین ع ہے جو مختلف مسالک کے پیروکاروں کو ایک پرچم تلے لے آیا ہے۔ محبت حسینؑ کے طفیل لوگ ہمدلی کے جذبے سے سرشار اتحاد بین المسلمین کے لئے ہم آواز دکھائی دے رہے ہیں۔

مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، زائرین اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر شیعہ سنی اتحاد کی فضا دیکھنے کو مل رہی ہے جو محبت حسین کی بدولت مزید مستحکم ہوتی جارہی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شیعہ اور سنی محبان اہل بیت کا نماز کی صفوں میں اکھٹے نظر آنا اربعین حسینی کا ایک حسین جلوہ ہے جو اپنے جلو میں کئی برکتیں سمیٹے عشق حسینی کی مہک سے مشام کو معطر کر رہا ہے۔

خیمہ حسینی تلے ہم سب ایک ہیں

News ID 1918641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha