مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سیستان اور بلوچستان کے لوگ ایک طویل عرصے سے اپنی مہمان نوازی اور پرہیزگاری کے لیے جانے جاتے ہیں اور آج بھی بلوچستان کے لوگ پاکستانی زائرین کے استقبال اور خدمت کے سلسلے میں ناقابل بیان حد تک خاطر مدارات کرتے ہیں۔
ایرانی صوبہ بلوچستان میں عوام کی طرف سے پاکستانی زائرین کا استقبال اور مہمان نوازی قابل تعریف ہے۔
News ID 1918655
آپ کا تبصرہ