12 اپریل، 2025، 10:16 PM

ایران کے ساتھ بہت مثبت اور تعمیری بات چیت ہوئی، وٹکوف

ایران کے ساتھ بہت مثبت اور تعمیری بات چیت ہوئی، وٹکوف

امریکی صدر کے خصوصی نمائندے نے آج مسقط میں ایران کے ساتھ انجام پانے والے مذکرات کو بہت مثبت اور تعمیری قرار دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، این بی سی نیوز کے رپورٹر وان ہلیارڈ نے مشرق وسطیٰ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکاف کے حوالے سے ایک پیغام شائع کیا ہے۔

امریکی نمائندے نے ایکس اکاؤنٹ پر عمان میں تہران اور واشنگٹن کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے لکھا کہ ہم نے بہت مثبت اور تعمیری بات چیت کی۔

 ہلیارڈ نے ٹرمپ کے خصوصی نمائندے کے حوالے سے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات 19 اپریل تک جاری رہیں گے، تاہم وہ آج عمان سے امریکہ لوٹ رہے ہیں۔

News ID 1931808

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha