28 اگست، 2023، 8:15 PM

کنارک قصبے میں موکب امیر المومنین کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے کنارک قصبے میں قائم موکب امیر المومنین ع کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کو ایران کے کنارک قصبے کی اربعین کمیٹی کے کارکنان اور مبلغین کی طرف سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے کنارک قصبے میں قائم موکب امیر المومنین ع کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

زائرین کی نیاز سے تواضع  کی گئی۔ موکب میں نماز جماعت کا اہتمام کرکے زائرین کو معنوی تسکین کا روح پرور ماحول فراہم کیا گیا۔

کنارک قصبے میں موکب امیر المومنین کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال

کنارک قصبے میں موکب امیر المومنین کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال

کنارک قصبے میں موکب امیر المومنین کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال

News ID 1918642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha