حمایت میں اجتماع
-
عوامی انجمنیں غزہ کی حمایت میں اجتماعی تحریک کا ہراول دستہ بنیں، سربراہ اداره تبلیغات اسلامی
ایران کی اسلامی تبلیغی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ عوامی انجمنوں کو غزہ کے مسئلے پر اجتماعی تحریک کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ بھرپور میڈیا مہم کے لئے وسیع پیمانے پر جد وجہد کرنی چاہئے۔
-
قم میں حجاب کی حمایت میں خواتین کی ریلی
قم المقدسہ میں کنیزان فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے حجاب کی حمایت اور پاسداری میں اور ایک بڑے مارچ کا انعقاد کیا۔
-
قم میں عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع
۱۲ جولائی (۲۱ تیر بمطابق ایرانی کلینڈر) کو کشف حجاب (پردے کے خاتمے) کے خلاف مشہد کے عوام کے قیام یاد میں روز عفاف و حجاب سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس دن کی سالگرہ کی مناسبت سے آستانہ اسکوائر میں قمی خواتین کا عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع منعقد ہوا۔