۱۲ جولائی (۲۱ تیر بمطابق ایرانی کلینڈر) کو کشف حجاب (پردے کے خاتمے) کے خلاف مشہد کے عوام کے قیام یاد میں روز عفاف و حجاب سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس دن کی سالگرہ کی مناسبت سے آستانہ اسکوائر میں قمی خواتین کا عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع منعقد ہوا۔

پارلمنٹ میں قم کے عوامی نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین ذوالنوری نے اس اجتماع سے خطاب کیا اور جلسے کے حاضرین نے حال ہی میں دریافت ہونے والے دفاع مقدس (آٹھ سالہ جنگ) کے ایک شہید کو بھی الوداع کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha