اجتماع
-
ایران، مسیحی برادری کا مسلح افواج کی حمایت میں اجتماع
ایرانی مسیحیوں نے صہیونی حکومت کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر مسلح افواج کے حق میں اجتماع کیا۔
-
تہران میں مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
تہران کے عوام نے آج ایک عظیم الشان اجتماع میں ملک کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ یہ اجتماع تہران کے مرکزی مقام "انقلاب اسکوائر" میں منعقد ہوا۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ میں فدائیان ولایت کا اجتماع
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں گستاخانہ بیان جاری کرنے کے بعد قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں بڑا عوامی اجتماع ہوا۔
-
کراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی۔
-
وینزویلا؛ فلسطینی حامیوں کی موجودگی میں یوم القدس کا اجتماع
وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں یوم القدس کا اجتماع منعقد ہوا جس میں اس ملک کے شہریوں اور فلسطینی حامیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ علیہا السلام میں اجتماعی شادی کی تقریب
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹیوں کے 650 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
-
"علی حب النبی" کے عنوان سے بین الحرمین میں اجتماع+ تصاویر
اس پروگرام میں بچوں کی شرکت ایک انتہائی روشن مستقبل کی نوید سناتی ہے، ایسا مستقبل جہاں پیغمبر اکرم (ص) کا عشق تمام انسانوں کے لئے چراغ راہ بن سکتا ہے۔
-
جامع مسجد تبریز میں اعتکاف رمضانیہ، روح پرور مناظر
ایرانی شہر تبریز میں واقع جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔
-
مجلہ مہر کی خصوصی رپورٹ؛
تہران: قرآنی اجتماع میں غزہ کے شہداء کی تصویریں؛ ایک حیات بخش پیغام
گذشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ عظیم قرآنی اجتماع میں غزہ کے شہداء کی تصویریں شرکاء کے لئے خصوصی پیغام لئے تھیں۔
-
تہران، اجتماع کو غزہ کے چھے سو شہیدوں کی تصاویر سے سجایا گیا
غزہ کے 30 ہزار شہداء میں سے چھے سو شہیدوں کی تصاویر شائع کی گئی ہیں تاکہ اس عظیم اجتماع کے شرکاء اور مہمان یہ تصاویر اپنے ہمراہ رکھ سکیں۔
-
امام رضا علیہ السلام سے اظہارِ عقیدت کیلئے تہرانیوں کا عظیم اجتماع
امام رضا علیہ السلام سے اظہارِ عقیدت کرنے کیلئے تہرانی عوام کا عظیم الشان اجتماع، کل خراسان اسکوائر تہران میں منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
تہران میں تیس ہزار ننھے روزہ داروں کا روح پرور اجتماع
تہران کے علاقے عباس آباد میں پہلی مرتبہ روزہ رکھنے والے اللہ کے ننھے مہمانوں کا اجتماع ہوا جس میں تیس ہزار لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ یہ اجتماع بلدیہ تہران کے شعبہ ثقافت و اجتماعی امور کے تحت منعقد کیا گیا تھا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں عظیم اجتماع دختران حاج قاسم سلیمانی کا انعقاد
آج بروز جمعرات 15 جنوری کو ایران کے دار الحکومت تہران کے آزادی انڈور اسٹیڈیم میں جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے ایک عظیم اجتماع دخترانِ حاج قاسم سلیمانی کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے،پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے، اجتماع سے کوئی بھی دہشت گرد فائدہ اٹھاسکتا ہے، حکومت کی طرف سے دہشتگردی کے خدشات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔