عفاف و حجاب
-
اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی، پاکستانی اداکارہ
پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ٹویٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ " میں ایران کی اسلامی حکومت کی حمایت کے لیے پورے حجاب کے ساتھ ایران جاؤں گی"۔
-
8 سالہ ایرانی باحجاب بچی ایشین شطرنج چیمپئن بن گئی؛
خوشی ہے کہ حجاب کے ساتھ ملک کا پرچم بلند کیا، سلما ہمتیان
ایران کی 8 سالہ سلما ہمتیان نے ایشین شطرنج چمپئن شپ میں شرکت کی اور سونے کا تمغہ جیتا۔
-
حجاب دشمنوں کا مسئلہ نہیں ہے/ ہماری یکجہتی کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے خطیب جمعہ
تہران کے عبوری جمعہ امام نے کہا کہ پینٹاگون کی انٹیلی جنس سروسز کے نظریہ ساز رومز نے ملک کی قومی یکجہتی کے اہم ستونوں اور عناصر کو نشانہ بنایا اور ان کا مسئلہ حجاب نہیں ہے۔
-
قم میں عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع
۱۲ جولائی (۲۱ تیر بمطابق ایرانی کلینڈر) کو کشف حجاب (پردے کے خاتمے) کے خلاف مشہد کے عوام کے قیام یاد میں روز عفاف و حجاب سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس دن کی سالگرہ کی مناسبت سے آستانہ اسکوائر میں قمی خواتین کا عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع منعقد ہوا۔