پاکستانی زائرین
-
رحلت پیامبر اسلام(ص) کی مناسبت سے پاکستانی زائرین کی حرم حضرت معصومہ(س) میں عزاداری
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے پورے ایران میں مجلس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی صوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 4 شہید 20 زخمی
نیریز کے گورنر نے کہا کہ صوبہ فارس کے علاقے نیریز میں لیروز روڈ پر پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کے حادثے میں 4 افراد شہید اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یزد ائیرپورٹ سے شہداء کی میتیں پاکستان منتقل، پاکستانی سفیر سیمت ایرانی اعلیٰ حکام شریک
ایران کے صوبہ یزد کے شہید صدوقی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں بس حادثے کے شہداء کی میتیں پاکستانی منتقل کرنے کے سلسلے میں الوداعی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی سفیر سمیت ایرانی اعلی حکام اور مداحوں نے شرکت کرکے پر نم آنکھوں کے ساتھ شہداء کو الوداع کہا۔
-
یزد، خادمین حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پاکستانی زخمی زائرین کی عیادت
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادمین نے یزد میں زیر علاج پاکستانی زخمی زائرین کی عیادت کی۔
-
دہشیر بس حاداثے کے وقوعہ پر ایرانی ہلال احمر کی امدادی سرگرمیاں
ایران کے صوبہ یزد کی ہلال احمر سوسائٹی کے سی ای او نے کہا کہ صوبہ یزد کے شہروں سے ہلال احمر کی 9 ریسکیو ٹیموں کے 30 سے زائد امدادی کارکن پانچ ایمبولینسوں اور دو ریسکیو گاڑیاں کے ساتھ جائے حادثہ پر موجود تھے۔
-
یزد: پاکستانی سفارتی نمائندے کی موجودگی میں زخمیوں اور شہداء کی منتقلی کے عمل کا جائزہ لیا گیا
پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے کی موجودگی میں یزد میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے میں زخمیوں کے علاج معالجے اور شہداء کے جنازوں کی منتقلی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، زخمیوں کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹ+ ویڈیو
یزد، اربعین حسینی کے لئے جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آنے کے بعد شہید بہشتی ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کے بارے میں اپڈیٹ جاری ہوگیا۔
-
بس حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانی زائرین میں سے 17 کی شناخت ہو گئی+ اسامی
صوبہ یزد کے فارنزک ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ دہشیر روڈ پر پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں شہید ہونے والے 28 میں سے 17 افراد کی شناخت کر لی گئی ہے۔
-
گورنر یزد کی بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت
ایرانی صوبہ یزد کے گورنر نے کچھ ہر دیر پہلے بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
-
ایران: تفت ہسپتال میں زیر علاج پاکستانی زائرین کی حالت خطرے سے باہر ہے
ایرانی صوبہ یزد کے شہید بہشتی ہسپتال کےشعبہ تعلقات عامہ نے آگاہ کیا ہے کہ دہشیر تفت روڈ پر بس حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانی زائرین میں سے سات زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
-
نمایندۂ رہبر معظم بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کرنے پہنچ گئے
ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ اور یزد شہر کے امام جمعہ نے آج بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔
-
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
گزشتہ رات پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس ایران کے صوبہ یزد میں دہشیر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 28 زائر شہید اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران بس حادثے کے زخمیوں کو علاج کی مطلوبہ خدمات فراہم کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بس حادثے میں پاکستانی زائرین کی شہادت اور زخمی ہونے پر لواحقین اور حکومت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ایرانی نائب صدر کا یزد کے گورنر سے ٹیلیفونک رابطہ؛ پاکستانی زخمی زائرین کے علاج و معالجے پر تاکید
ایرانی نائب صدر جناب ڈاکٹر عارف نے صوبۂ یزد کے گورنر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے پاکستانی زائرین کی بس الٹنے کے حادثے میں زخمیوں کی تازہ ترین حالت کے بارے میں دریافت کیا ہے۔
-
ایران، یزد میں پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی وجہ سامنے آگئی
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی تھی۔
-
پاکستانی صدر کا ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے المناک حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے المناک حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 شہید، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک بس یزد میں دہشیر چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی۔
-
بندر عباس میں پاکستانی زائرین کا بھرپور استقبال
ایران کے سرحدی شہر بندر عباس میں چذابہ بارڈر جانے والے پاکستانی اور افغانی زائرین کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
اربعین کے لئے اب تک 25 ہزار پاکستانی زائرین ملک میں داخل ہو چکے ہیں، ایرانی حکام
ایرانی وزارت خارجہ کے پاسپورٹ اور ویزا سیکشن انچارج نے کہا کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
میرجاوہ بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
اربعین حسینی کے لیے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین چذابہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو رہے ہیں، ایرانی بارڈر فورس کمانڈر
ایران کی سرحدی پولیس کے کمانڈر نے میرجاوہ سرحد سے 6000 سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی زائرین عراق کے سرحدی محافظوں کے تعاون سے چذابہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو رہے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام حسین ع کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں+ ویڈیو
پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات کو برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
-
رات گئے میرجاوا بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے بغیر کسی رکاوٹ کے گزر رہے ہیں۔ میرجاوا بارڈر حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج تقریباً 80 بسیں پاکستان سے ایران میں داخل ہوئی ہیں۔
-
پاکستانی زائرین میں ڈینگی یا کسی اور موذی بیماری کا انکشاف نہیں ہوا
ایرانی اربعین کمیٹی کے شعبہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین میں ڈینگی بخار یا دیگر موذی امراض کا کوئی نمونہ نہیں پایا گیا ہے۔
-
جب ایران میں داخل ہوا تو مجھے لگا کہ جنت میں داخل ہو گیا ہوں، پاکستانی زائر کے دلچسپ تاثرات+ ویڈیو
پاکستانی زائرین میں سے ایک نے ریمدان کی سرحد میں داخل ہونے پر کہا: جب میں ایران کی حدود میں داخل ہوا تو مجھے لگا کہ میں جنت میں داخل ہو گیا ہوں۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رونق
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
-
پاکستانی قافلے زائرین اربعین حسینی کے لئے خصوصی طور پر مقامی روٹیاں پکانے لگے+ویڈیو
میرجاوه بارڈر پر جذبہ خدمت سے سرشار پاکستانی زائرین کے قافلوں نے مقامی روٹیاں پکانا شروع کر دیں۔
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
زائرین قانونی امور کے بارے میں مکمل اطمینان ہونے کے بعد سفر کریں
ایران میں تعیینات پاکستانی سفیر نے مہر نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی زائرین مشکلات سے بچنے کے لئے تمام قانونی امور مکمل کرنے کے بعد سفر کریں۔
-
اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع
اربعین حسینی کے موقع پر کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کا پہلا کاروان ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہوگیا ہے۔