اسلامی جمہوریہ ایران کے کنارک قصبے میں قائم موکب امیر المومنین ع کی طرف سے پاکستانی زائرین کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔