مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم اجلاس کے موقع پر عراقی کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی سے ملاقات کی۔
اس موقع پر فریقین نے کردستان ریجن اور تہران کے درمیان دطرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔
ملاقات میں دونوں اعلی عہدیداروں کے درمیان اہم علاقائی امور اور بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
آپ کا تبصرہ