حکام کی ملاقات
-
ایران اور چین کے اعلی حکام کی ملاقات، مغربی ایشیا کی صورت حال پر تبادلہ خیال
چینی حکومت کے خصوصی ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے مغربی ایشیا خاص طور پر غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف اسرائیلی جرائم اور شام اور یمن کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور کرغزستان کا توانائی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
ایران کے وزیر توانائی علی اکبر مہرابیان اور ان کے کرغیز ہم منصب طلائی بیک ابریوف نے توانائی کے شعبے میں تعاون اور پن بجلی کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
-
ایرانی حکومت کے اعلی حکام کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛
دمشق حملے کے جواب میں صہیونی حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ماریں گے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بدلے اسرائیل کے منہ پر زوردار طمانچہ مارنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے کے دوران آج صبح اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں اپنی سرکاری ملاقاتوں کے آخری مرحلے میں جمعرات کی شب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی سے ادارۂ حج کے حکام کی ملاقات
ایرانی حجاج کی سرزمین وحی روانگی کے سلسلے، آج الصبح ایرانی ادارۂ حج و زیارات کے حکام نے رہبرِ انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں ملاقات کی ہے۔