مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برازیلی ہم منصب کے کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے برازیل کے موجودہ صدر لوئیز ایناسیو لولا دا سلوا کو برازیل کے 2026ء کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو میں اہم ترین علاقائی مسائل اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں بھی تبادلۂ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ