برازیل
-
برازیل میں "ہم سب ایران ہیں" مہم، 100 میٹر طویل ایرانی پرچم لہرایا گیا+ویڈیو
برازیل میں "ہم سب ایران ہیں" کے عنوان سے ایک عوامی مہم کے دوران ریو ڈی جنیرو اور ساؤ پاؤلو میں 100 میٹر طویل ایرانی پرچم لہرایا گیا۔
-
امریکہ کی آنگن میں خامنہای زندہ باد کے نعرے + ویڈیو
سینکڑوں آزادی پسند برازیلی مظاہرین مغربی میڈیا کی خاموشی کو توڑتے ہوئے پیولیسٹتا شہر کے روڈوں پر نکل آئے اور انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور معاملہ عالمی فورمز پر اٹھانے کا اعلان کیا۔
-
وینزویلا کے خلاف کسی قسم کی کاروائی انسانی المیے کا باعث بنے گی، برازیلی صدر
لولا دا سلوا نے انتباہ کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کے خلاف کاروائی کی صورت میں خطے میں انسانی المیہ رونما ہوگا۔
-
برازیلی صدر کی امریکہ اور وینزویلا کے درمیان ثالثی کی پیشکش
لولا ڈا سلوا نے واشنگٹن اور کراکس کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے تنازع کے پرامن حل کے لیے کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
برکس ڈالر کے متبادل نظام پر غور کر رہا ہے، برازیلی اعلی اہلکار کا انکشاف
برازیل کے صدارتی مشیر کے مطابق برکس ممالک ڈالر ترک نہیں کر رہے، تاہم بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے متبادل طریقہ کار کی ضرورت پر مشاورت جاری ہے۔
-
ایران-برازیل اعلی سفارت کاروں کی ملاقات؛ باہمی تعلقات اور بین الاقوامی امور پر گفتگو
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ برائے بین الاقوامی امور کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ ایران اور برازیل کے تعلقات میں نمایاں وسعت کی صلاحیت موجود ہے۔
-
برازیل میں بین الاقوامی اجلاس، ایران، ونزوئیلا اور فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان
برازیل کے دارالحکومت میں منعقدہ ایک عظیم الشان بین الاقوامی اجلاس میں درجنوں سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے ایران، ونزوئیلا، فلسطین اور لبنان کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
برازیل، فلسطین کے حق میں احتجاج، اسرائیل کو اسٹیل کی ترسیل روکنے کا مطالبہ
برازیل میں مظاہرین نے سانتوس کی بندرگاہ کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاج کرکے اسرائیل کو اسٹیل کی ترسیل روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
برازیل اور صہیونی حکومت کے درمیان سفارتی کشیدگی عروج پر، سفیروں کی تقرری کا عمل معطل
برازیل نے فلسطین میں صہیونی آبادکاری کی پالیسی پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے نئے سفیر کی تقرری مسترد کردی۔
-
برازیل نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کر دیں
صہیونی جرائم کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے، برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
برازیل، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کے تیاریاں مکمل
برازیل نے عالمی برادری کی خاموشی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شمولیت کی تیاری مکمل کرلی۔
-
میں کسی غیر ملکی سے حکم نہیں لیتا، برازیلی صدر کا ٹرمپ کو سخت جواب
ٹرمپ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر برازیلی صدر نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھتہ خوری قرار دیا ہے۔
-
روس یا امریکہ، ایک کا انتخاب کریں، امریکی سینیٹر کی بھارت، چین اور برازیل کو کھلی دھمکی
سینیٹر لنڈسے گراہم نے روس سے تعاون کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر ماسکو سے تعاون جاری رہا تو سخت نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔
-
برازیل، ایرانی وزیر خارجہ کی معروف یہودی رہنما سے ملاقات
خاخام ایسرول داوید ویس نے عباس عراقچی سے ملاقات میں ایران کی حمایت اور صیہونی جرائم کی مذمت کا اعادہ کیا۔
-
ایران و برازیل کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ اور عالمی امور پر گفتگو
ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں علاقائی سلامتی، بین الاقوامی قانون کی بالادستی اور صہیونی و امریکی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی اسپیکر برکس پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل جائیں گے
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر برکس کے رکن ممالک کے 11ویں پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل جائیں گے۔
-
برازیل، طبی مصنوعات کی عالمی نمائش، ایرانی مصنوعات توجہ کا مرکز
برازیل میں میڈیکل آلات کی عالمی نمائش میں ایرانی مصنوعات دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئیں۔