سازش
-
ایران کو بدنام کرنے کے لئے گیارہ ستمبر جیسی سازش کی جاسکتی ہے، لاریجانی کا انتباہ
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے انتباہ کہا کہ 11 ستمبر جیسے واقعے کی سازش کرکے اس کا الزام ایران پر ڈالنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔
-
نتن یاہو کی خطرناک سازش بے نقاب، مسجد الاقصی کو خطرہ
وزارت انٹیلیجنس کے ایک مطلع ذریعہ نے نتانیاهو کے اس خطرناک اور شرمناک سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی حکومت اس شیطانی منصوبہ کو نافذ کر کے عربوں اور مسلمانوں کو ایران کے خلاف لاکھڑا کرنا چاہتی ہے۔
-
ایران کے خلاف تمام بیرونی سازشیں ناکام ہو گئیں، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے ایران کے اسلامی انقلاب کی ۴۷ویں سالگرہ پر کہا کہ پچھلے کئی دہائیوں میں دشمن کی ہر سازش ناکام رہی اور ایران کی ترقی جاری ہے۔
-
امریکہ اور صہیونی رژیم نے پرامن مظاہروں کو دہشت گردی میں بدلا، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
ایران کی اعلیٰ ترین سلامتی کونسل نے حالیہ فسادات کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ یہ واقعات امریکہ اور صہیونی رژیم کی براہ راست مداخلت کا نتیجہ ہیں، جو جون 2025 کی 12 روزہ جنگ میں ناکامی کے بعد ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے تھے۔
-
ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، ایرانی آرمی
ایرانی آرمی نے عوام کو تخریبی عناصر سے ہوشیار رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، صہیونی حکومت اور دہشت گرد گروہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، جسے فوج پوری قوت سے ناکام بنائے گی۔
-
ایران کے خلاف بیرونی سازشیں موثر ثابت نہیں ہوں گی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بیرونی سازشیں مؤثر ثابت نہیں ہوں گی تاہم قوم کو داخلی انتشار اور اختلافات سے چوکنا رہنا چاہیے۔