ایران کے صوبہ سمنان کے علاقے خوریان میں ہر سال محرم کی آٹھویں، نویں اور دسویں تاریخ کو ایک منفرد اور قدیمی روایت کے تحت "بیابانی عزاداری" کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہ عزاداری کھلے صحرا میں منعقد ہوتی ہے، جہاں مومنین حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے جانثار ساتھیوں کی یاد میں نوحہ‌خوانی، سینه‌زنی اور مرثیہ‌خوانی کرتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha