محرم
-
ایران بھر میں شام غریباں کی مجالس عزا منعقد
ایران کے مختلف شہروں میں حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں شامِ غریباں کی مجالسِ عزا منعقد کی گئیں، جن میں لاکھوں عزاداروں نے شرکت کرکے اہلِ بیتؑ کے مصائب کو یاد کیا۔
-
مازندران میں شامِ غریباں کی عزاداری
شام غریباں کے موقع پر صوبے کے مختلف علاقوں میں مجالس عزا اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا، جہاں عزاداروں نے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو پرسہ پیش کیا۔
-
مشہد میں عصر عاشور کی عزاداری، جلتے ہوئے خیموں کی علامتی منظرکشی
عصرِ عاشور کے موقع پر مشہد میں عزاداری کی تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئیں، جہاں واقعۂ کربلا کی یاد میں جلتے ہوئے خیموں کی علامتی منظرکشی کی گئی۔
-
نہ ظلم کریں، نہ ظلم سہیں اور نہ ہی خاموش تماشائی بنیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام حسین نے انسانیت کو ظلم، اقتدار کی ہوس اور ذاتی مفادات کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا۔
-
ایران بھر میں عزاداروں نے عاشورا کے دن نماز ظہر و عصر جماعت کے ساتھ ادا کی+ ویڈیو، تصاویر
کربلا والوں نے عاشور کے دن ظہر کے وقت آخری نماز جماعت حضرت امام حسین علیہ السلام کی امامت میں ادا کی۔ حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں انی احب الصلوۃ ، میں نماز کو دوست رکھتا ہوں نماز امام حسین (ع) کی امانت ہے۔
-
"أوصیکم بالحسین"؛ امام حسینؑ سے جدائی دنیا و آخرت کا سب سے بڑا خسارہ ہے، شیخ حسین انصاریان
شیخ حسین انصاریان نے کہا کہ موجودہ فتنہ و فساد سے بھرے دور میں دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں کی کنجی امام حسینؑ کی پیروی میں مضمر ہے، جبکہ آپؑ سے دوری انسان کے لیے سب سے بڑا نقصان اور محرومی ہے۔
-
شہید رہبرِ کی تشییع اور تدفین کی تقریبات محرم کے پہلے عشرے کے بعد منعقد ہوں گی
رہبرنقلاب کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ تشییع اور تدفین کی تقریبات کے وقت اور تفصیلات سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں اور حتمی پروگرام بعد میں جاری کیا جائے گا۔