7 جولائی، 2024، 11:29 AM

بوشہر، استقبال محرم کا قدیمی رواج

بوشہر، استقبال محرم کا قدیمی رواج

بوشہر کے مومنین قدیمی رواج کے مطابق مخصوص طریقے سے ماہ محرم کا استقبال کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی، دینی ڈیسک: ایران کے دیگر صوبوں کی طرح بوشہر میں بھی محرم الحرام کی تیاریاں جاری ہیں۔ مومنین قدیمی رسم کے تحت ماہ محرم کی امد ہر استقبال کرتے ہیں۔

قدیمی رسم کے مطابق اذان مغرب کے ایک گھنٹہ بعد لوگ گلی گلی محلہ محلہ سے نکلتے ہیں اور ایک مخصوص منزل کی طرف قدم بڑھاتے ہیں۔

مرد عورت،جوان، بوڑھے اور بچے سب خاص جوش اور عقیدت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں گویا ایک سال بعد محبوب کا وصال نزدیک آیا ہو۔

غم حسین سارے غموں سے منفرد ہے۔ اس میں بہانے والا آنسو انسان کو بوجھل کرنے کے بجائے جلا بخشتا ہے۔

مرکزی جلسہ گاہ پہنچنے کے بعد بوشہر کے امام جمعہ حجت الاسلام محمد جواد عاشوری کا خطاب قابل سماعت ہے جس میں قیام امام حسین علیہ السلام پر باریک بینی سے روشنی ڈالی گئی۔

News ID 1925268

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha