صوبہ بوشہر
-
مدرسہ علمیہ برازجان کی طالبات کا جہاد طلائی، مقاومتی محاذ کے لئے زیورات کا عطیہ+ تصاویر
مدرسہ علمیہ کی طالبات نے مقاومتی محاذ کے لئے سونے اور دیگر زیورات کا عطیہ دیا ہے۔
-
بوشہر، استقبال محرم کا قدیمی رواج
بوشہر کے مومنین قدیمی رواج کے مطابق مخصوص طریقے سے ماہ محرم کا استقبال کرتے ہیں۔
-
بوشہر، عید غدیر کے موقع پر دو لاکھ سے زائد غذائی پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے
ادارہ تبلیغات اسلامی کے صوبائی سربراہ نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر سے زائد کھانے دیگیں پکا کر دو لاکھ افراد میں تقسیم کی جائیں گی۔
-
ایران کے صوبے بوشہر میں مختک بندی (گہوارہ بندی) کی رسم
بوشہر میں "گہوارہ بندی کی یہ رسم محرم کے مہینے میں روایتی تقریبات میں سے ایک ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کے دورہ بوشہر کے دوران صوبے میں پانی اور بجلی کے 15 بڑے منصوبے فنکشنل کردیئے گئے
بوشہر - ایران کے جنوبی صوبہ بوشہر کے گورنر نے کہا کہ آج صدر مملکت کی موجودگی میں صوبہ بوشہر کے پانی اور بجلی کے 15 بڑے منصوبے فنکشنل کر دیے گئے۔
-
دشمن اپنی تمام تر چالوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود ناکام رہا، ایران کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے، صدر رئیسی
بوشہر - ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن ایرانی قوم کے خلاف اپنی تمام تر چالوں اور ہتھکنڈوں میں ناکام رہا ہے اور زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی میں شکست کا اقرار کر چکاہے، اب ہائبرڈ جنگ کے ذریعے ایرانی کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے۔
-
ایرانی حساس ادارے نے ١۷ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کرلیا+ویڈیو
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے اروند کنار میں حساس ادارے نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک پیچیدہ کاروائی کے دوران ١۷ غیر ملکیو کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
گنبد نمکی صوبہ بوشہر کا اہم سیاحتی مقام
گنبد نمکی ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع ہے گنبد نمکی مشرق وسطی میں سب سے بڑا گنبد نمکی ہے۔
-
سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ بوشہر کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ابراہیم رئیسی بوشہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ابراہیم رئیسی صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی دورے پر بوشہر پہنچ گئے ہیں۔