عزاداری
-
بین الحرمین میں ایرانی زائرین کی عزاداری
بین الحرمین میں منعقد ہونے والی اس روح پرور مجلس میں مختلف شہروں اور علاقوں سے آئے ہوئے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔
-
انجمن حسن بن علی علیہ السلام میں شب تاسوعا کی عزاداری
انجمن حسن بن علی علیہ السلام قم میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
پورا ایران حسینی بن گیا؛ عاشورہ کے دن فضاؤں میں "یا حسینؑ" کی صدائیں
عاشورۂ حسینی کے موقع پر ملک بھر میں مساجد، امام بارگاہوں اور تکایاؤں میں حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس اور ماتمی جلوس جاری ہیں۔
-
تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے یزد کی مسجد حظیرہ میں عظیم الشان ماتمی اجتماع، مصطفی راغب کی نوحہ خوانی
9 محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے موقع پر یزد کی تاریخی مسجد حظیرہ میں مذہبی انجمنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں آزادشہر یزد کی مذہبی انجمن نے معروف نوحہ خواں مصطفیٰ راغب کی نوحہ خوانی کے ساتھ سینہ زنی اور سوگواری کی۔
-
-
-
قم میں شبِ شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری
شبِ شہادت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر ایران کے شہر قم میں مذہبی جلوس اور عزاداری کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ مختلف ماتمی دستے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی جانب روانہ ہوئے اور زائرین نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔