-
بحیرہ خزر: سرحدی رکاوٹوں کے مقابلے میں ایران - روس تجارت کا محفوظ اور پائیدار راستہ
ایران اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارت کے پیشِ نظر، زمینی راستوں پر آذربائیجان کی جانب سے پیدا کردہ رکاوٹوں اور کسٹم کی طویل قطاروں کے حل کے لیے ماہرین نے بحیرہ خزر کے سمندری راستے کو سب سے محفوظ اور سستا متبادل قرار دے دیا ہے۔
-
کرغزستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
کرغزستان نے اپنی تاریخ میں چوتھی بار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی صدارت سنبھال لی ہے، جس کا مقصد تنظیم کے مالیاتی میکانزم کو بہتر بنانا اور رکن ممالک کے درمیان معاشی انضمام کو فروغ دینا ہے۔
-
یارانِ حبیب کانفرنس
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر یارانِ حبیب کے عنوان سے ایک کانفرنس حوزۂ ہنری میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجتالاسلام محمد قمی اور شہید کے فرزندان نے خصوصی شرکت کی۔
-
امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں بحری جہازوں پر حملہ؛ 5 افراد جاں بحق
امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن سدرن سپیئر کے تحت کی گئی ایک کارروائی میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث دو کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید محمد سنوار: عسکری منصوبہ بندی کے ماہر کی مزاحمتی زندگی
شہید محمد سنوار آپریشن طوفان الاقصی کی منصوبہ بندی کے مرکزی کرداروں میں شامل تھے اور القسام بریگیڈ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کی ذمہ داری ادا کرتے تھے۔
-
کرمان میں عوامی مواکب شہید حاج قاسم سلیمانی کے زائرین کی میزبانی کے لیے تیار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی کے موقع پر کرمان میں عوامی مواکب پورے جذبۂ عقیدت کے ساتھ تیاریاں مکمل کر رہے ہیں، تاکہ اس عظیم دن پر زائرین اور راہِ مقاومت کے عاشقوں کی بھرپور میزبانی کی جا سکے۔
-
کرمان میں عاشقوں کا ہجوم؛ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات کا آغاز
ہفتۂ مقاومت اور جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی کی تقریبات کرمان کے گلزار شہداء میں ان کے مزار کے جوار میں عوام کی بھرپور اور پرجوش شرکت کے ساتھ شروع ہو گئیں۔
-
صدر پزشکیان کا صوبہ چارمحال و بختیاری کا دورہ
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان صوبائی دوروں کے سلسلے میں بدھ کی شام کو صوبہ چارمحال و بختیاری کے دارالحکومت شہرکرد پہنچے، جہاں صوبائی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایران کا عالمی ایٹمی ایجنسی کو خط؛ امریکہ کی حالیہ دھمکیوں پر سخت انتباہ
ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی حالیہ دھمکیوں کے خطرناک نتائج سے آگاہ کیا گیا ہے۔
-
عراق سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا آغاز؛ اگلے ہفتے عین الاسد ایئر بیس عراقی فورسز کے حوالے کر دیا جا
عراقی مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی افواج اگلے ایک ہفتے کے اندر صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایئر بیس سے انخلا شروع کر دیں گی۔
-
زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر میئر کا حلف اٹھا لیا
نیویارک کے نو منتخب مسلمان اور ڈیموکریٹ میئر زہران ممدانی نے قرآن کریم کے نسخے پر حلف اٹھا کر باقاعدہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا اور مہر نیوز کے ڈائریکٹر اور نامہ نگآروں سے گفتگو کی۔
-
صیہونی حکومت کی تنہائی شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کی برکت ہے
حشد شعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے بغداد میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی چھٹی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا بھر میں صیہونی حکومت جس تنہائی کا شکار ہے، وہ ان عظیم کمانڈرز کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
-
ایران میں فسادات کی سازش بے نقاب، غیر ملکی عناصر گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے مطابق گرفتار شدگان کا تعلق امریکہ اور یورپ میں قائم ایران مخالف گروہوں سے تھا جن کا مقصد ملک میں پرتشدد مظاہروں کو ہوا دینا تھا۔
-
جزائر غرب الہند میں امریکی جارحیت، مزید تین کشتیاں تباہ
جزائر غرب الہند میں کشتیوں پر امریکی فوج کے تازہ حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔
-
یمن میں امارات کا معاملہ مزید الجھ گیا، سعودی میڈیا
سعودی میڈیا کے مطابق ریاض نے اماراتی اقدامات کو خطرناک قرار دیتے ہوئے یمن سے فوجی انخلا کا مطالبہ کردیا، جبکہ یورپی یونین نے مشرقی یمن کی صورتحال کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔
-
صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا صہیونی اقدام مسلم ممالک کو کمزور کی سازش کا حصہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام کو مسلم ممالک کو کمزور کرنے کی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں سے جوہری ادارے کی ساکھ کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، ایران کا آئی اے ای اے کو خط
امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی دھمکی کے بعد ایران نے عالمی جوہری ایجنسی کو خط میں کہا ہے کہ امریکی دھمکی سے عالمی ادارے کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے۔
-
کرمان مقاومت کا دارالخلافہ؛ شہید سلیمانی کے لاکھوں عشاق کی میزبانی کے لیے تیاریاں مکمل
کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر لاکھوں زائرین کی آمد کے پیشِ نظر 32 رہائشی مراکز، 280 موکب اور 90 غیر ملکی میڈیا نمائندوں کی کوریج کے لیے وسیع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔