23 فروری، 2025، 8:32 AM

بیروت، شہید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کی عزاداری+ ویڈیو

بیروت، شہید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کی عزاداری+ ویڈیو

بیروت میں شہید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام نے عزاداری کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نامہ نگار کے مطابق، شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ آج 23 فروری کو ادا کی جائے گی۔

تشییع جنازہ سے پہلے بیروت میں شہید نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کا رش ہے۔ مقاومت کے حامی شہید نصراللہ کی جائے شہادت پر عزاداری کررہے ہیں۔

News ID 1930585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha