شہید حسن نصراللہ
-
شہید نصراللہ نے مزاحمت کو مضبوط اور گہری جڑوں والے ڈھانچے میں تبدیل کردیا، مخبر
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر اور معاون ڈاکٹر محمد مخبر نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی رہنماؤں کی شہادت سے یہ تحریک رک نہیں سکی۔
-
ایران اور مزاحمتی محاذ ہر دھمکی کا تباہ کن جواب دیں گے، جنرل عبداللہی
میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اور مزاحمتی گروہ امت مسلمہ کے خلاف کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
شہید حسن نصر اللہ کی دوسری برسی، سید مقاومت زندہ ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ زندہ ہیں اور ان کا راستہ پوری عظمت اور طاقت کے ساتھ جاری ہے۔
-
شہید حسن نصراللہ کے قاتلوں کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کی جائے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے سابق سربراہ سید حسن نصراللہ کے قتل کے ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی اور انہیں سزا دلانے کے لیے اپنی اخلاقی اور بین الاقوامی قانونی ذمہ داری پوری کرے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ کے مزار پر عاشورائے حسینی کی مرکزی عزاداری، عوام کی بھرپور شرکت+تصاویر
لبنان میں شہید سید حسن نصر اللہ کے مزار پر عاشوراء حسینی کی مرکزی مجلس و عزاداری کا آغاز ہوگیا، جہاں ہزاروں عزاداروں کی بھرپور شرکت کے ساتھ سخت سکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے صہیونیوں کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی فتح رقم کی، انصار اللہ یمن
یمنی تنظیم نے لبنانی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کا مکتبِ فکر آج بھی مجاہدین کے لیے مشعلِ راہ ہے؛ جہاد ہی آزادی اور وقار کا واحد راستہ ہے۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین نے 75 ہزار اسرائیلی فوجیوں کو مفلوج کر دیا، نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ مقاومتی مجاہدین نے جنوبی لبنان کے علاقوں میں 75 ہزار اسرائیلی فوجیوں کو زمین گیر کر دیا اور دشمن کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
حزب اللہ پہلے سے زیادہ مضبوط، مجھ سمیت حزب اللہ کے تمام مجاہدین شہادت طلب ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہادت کے لئے آمادگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ شدید ضربات کے بعد حزب اللہ پہلے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے۔