15 جولائی، 2024، 5:24 PM

صوبہ ایلام میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری

صوبہ ایلام میں تاسوعائے حسینی کی عزاداری

آج پیر کی صبح تاسوعائےحسینی کی مجلس ایلام شہر کے 22 بہمن شہر اسکوائر میں منعقد ہوئی جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد عزاداری میں شرکت کے لیے اس جگہ پہنچی۔

اس مجلس میں شدید گرمی کے باوجود حسینی عزاداروں نے شہدائے کربلا کی یاد میں سینہ زنی کی۔

حسینی عزاداروں نے ایک بار پھر عزاداری کرکے امام حسین اور اہل بیت (ع) سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

News ID 1925424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha