تاسوعائے حسینیؑ
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد
شب تاسوعا یا نویں محرم کی شب، حسینیۂ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔