حضرت امام حسین (ع)
-
امام حسین ﴿ع﴾ نے اسلام کو نجات دینے کے لئے قیام کیا، سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے اپنے عاشور کے روز کے خطاب میں سیرت امام حسین ﴿ع﴾ کی پیروری پر زور دیتے ہوئے اسلام کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کا ذکر کیا اور تل ابیب کی سازشوں کے متعلق خبردار کیا۔
-
امام حسینؑ کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا قیام ہر دور کے اہل حق کے لئے مشعل راہ ہے۔ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی بے مثال قربانی سے دین اسلام میں بڑھتے ہوئے انحراف کا راستہ روکا اور حق و باطل میں واضح صف بندی کی۔
-
نواسہ رسول امام حسین ؑکسی مکتب کے نہیں بلکہ پوری اُمت کے امام ہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ نواسہ پیغمبر اکرم ‘ سید الشہداءؑ‘ امام عالی مقام کسی خاص مکتب یا گروہ کے نہیں بلکہ پوری امت کے ہادی‘ پیشوا اور امام ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امام حسینؑ بشریت کے لئے کشتی نجات ہیں/ صوبہ خراسان جنوبی کے اہل سنت عوام کی سید الشہدا ﴿ع﴾ سے عقیدت
بجنورد۔ صوبہ خراسان شمالی کے علماء نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام حسین ﴿ع﴾ اسلامی معاشرے میں وحدت کا سبب ہیں، کہا ائمہ اہل بیت ﴿ع﴾ مسلمانوں کے اسوہ ہیں اور امام حسین ﴿ع﴾ کسی خاص طبقے سے مخصوص نہیں ہیں۔
-
اربعین کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے آثار و برکات
اسلامی روایات میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے بہت سے آثار و برکات بیان ہوئے ہیں؛ بشرطیکہ زیارت میں تقرب اور اخلاص کے ساتھ ساتھ معرفت اور شناخت کا عنصربھی شامل ہو۔
-
اللہ تعالی نے امام حسین (ع)کے صدقے میں فطرس کوبخش دیا
حضرت امام حسین (ع) تین شعبان المعظم سن 4 ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، اللہ تعالی نے آپ کے وسیلہ سے فطرس کو بخش کر اسے دوبارہ بال و پر عطا کردیئے۔