اردو زبان
-
پاکستانی سوگواروں کی حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران تک پیادہ روی
اردو زباں طلباء و طالبات اور خانوادوں نے حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرنے کے لئے حضرت معصومہ س کے حرم سے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کی۔
-
قم المقدسہ میں عشرہ محرم الحرام کی مناسبت سے اردو زبان میں مجالس جاری+ تصاویر
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔
-
قم میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ، اردو زبان مجالس کا شیڈول
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ایران کے مذہبی اور مقدس شہر قم میں مقیم اردو زبان ماتمی دستوں اور انجمنوں نے مجالس کا شیڈول جاری کیا ہے۔
-
ایران کی ادیان و مذاہب یونیورسٹی میں اقبالیات اور اردو کی چیئر قائم کی جائے گی
ادیان و مذاہب یونیورسٹی ایران کے صدر سید ابوالحسن نواب نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور اس جامعہ کے ذمہ داران اور طلبہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قم؛انجمن سیدالشہداء العالمیہ کے تحت منعقدہ مجلس میں عزاداران سینہ زنی میں مشغول
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ ؑ، ہیئت سیدالشہداء العالمیہ، حسینیہ ابوالفصل العباس، حسینیہ بلتستانیہ سمیت دیگر امام بارگاہوں، گھر وں اور دینی مدارس میں عزاداری سیدالشہداء جاری ہے جہاں مجالس سے پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔
-
قم المقدسہ میں عشرہ محرم الحرام کی مناسبت سے اردو زبان میں مجالس جاری+ویڈیو، تصاویر
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔