13 جولائی، 2024، 11:10 PM

رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں سب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔

اس موقع پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب پڑھے گئے اور عزاداروں نے سینہ زنی کی۔

رہبر معظم کی موجودگی ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

رہبر معظم کی موجودگی ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

رہبر معظم کی موجودگی ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

رہبر معظم کی موجودگی ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر

News ID 1925390

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • محمد فہیم عباس PK 00:53 - 2024/07/14
      0 0
      ماشاءاللہ اللہ حفاظت فرمائے انقلاب اسلامی اور رہبر معظم کی