عالمی یوم علی اصغرؑ
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
عالمی یوم علی اصغرؑ جرات مند اور بلند حوصلہ ماؤں کا اپنے وقت کے امام سے تجدید عہد کا دن ہے
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم علی اصغر ع ان جرات مند اور بلند حوصلہ ماؤں کا اپنے وقت کے امام سے تجدید عہد کا دن ہے جو کربلا کی حقیقی پیروکار ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغرؑ پر ایران سمیت مختلف ممالک میں ننھے مجاہد کی یاد میں اجتماع+ویڈیو
عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے آج بروز جمعہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، دیہاتوں اور دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔