حضرت علی اصغر(ع)
-
حضرت علی اصغرؑ کے مصائب پزشکیان کی زبانی
انہوں نے غزہ میں بچوں پر مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بے غیرت صہیونی غزہ کے بچوں کے ساتھ یہی سلوک کررہے ہیں۔ مرد تو مرد سے لڑتے ہیں۔ خواتین اور بچوں کا کیا قصور ہے؟ ان سے تمہارا کیا واسطہ ہے؟
-
مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں بچوں کا اجتماع
ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغرؑ کی یاد میں حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
عالمی یوم علی اصغر، ایران سمیت 45 ممالک میں حسینی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوگا
حضرت علی اصغر عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میں 8500 سے زائد مقامات پر حسینی شیرخواروں کا اجتماع ہوگا۔
-
حسینی شیرخواروں کا مسجد جمکران میں اجتماع+ ویڈیو
محرم الحرام کے ابتدائی جمعہ کو ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی یوم علی اصغرؑ کی مناسبت سے ایران بھی میں اجتماع
ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے چھے مہینے کے شیرخوار بچے علی اصغرؑ کی یاد میں اجتماع ہوتا ہے۔ اس سال صوبہ گلستان کے 50 مقامات پر تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
عالمی یوم علی اصغرؑ جرات مند اور بلند حوصلہ ماؤں کا اپنے وقت کے امام سے تجدید عہد کا دن ہے
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم علی اصغر ع ان جرات مند اور بلند حوصلہ ماؤں کا اپنے وقت کے امام سے تجدید عہد کا دن ہے جو کربلا کی حقیقی پیروکار ہیں۔