نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے ماتمی انجمن زاگرس نشینان کے زیر اہتمام ہونے والی مجلس میں حضرت علی اصغر کے مصائب پڑھے۔
![حضرت علی اصغرؑ کے مصائب پزشکیان کی زبانی حضرت علی اصغرؑ کے مصائب پزشکیان کی زبانی](https://media.mehrnews.com/d/2024/07/12/3/5076581.jpg?ts=1720778503392)
انہوں نے غزہ میں بچوں پر مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بے غیرت صہیونی غزہ کے بچوں کے ساتھ یہی سلوک کررہے ہیں۔ مرد تو مرد سے لڑتے ہیں۔ خواتین اور بچوں کا کیا قصور ہے؟ ان سے تمہارا کیا واسطہ ہے؟
News ID 1925385
آپ کا تبصرہ