15 جون، 2024، 9:02 PM

ایرانی حجاج کا مشرکین سے اظہار برائت+ ویڈیو

ایرانی حجاج کا مشرکین سے اظہار برائت+ ویڈیو

ایران کے صوبہ سمنان کے عازمین حج بیت اللہ نے سرزمین وحی میں مشرکین سے برائت کا اظہار کیا۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، ایران کے صوبہ سمنان کے عازمین حج سرزمین وحی میں مشرکین سے برائت کا اظہار کر رہے ہیں۔

 کہا جاتا ہے کہ سعودی حکومت نے مشرکین سے برائت کے قرآنی حکم کی تعمیل پر پابندی لگا رکھی ہے۔ 

تاہم ایران کے غیور حجاج خاص طور  صوبہ سمنان کے حجاج بیت اللہ کے خیموں میں رہبر معظم انقلاب کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے مشرکین سے برائت کا اظہار کیا گیا۔ 

واضح رہے کہ ایران کے صوبہ سمنان سے اس سال نو قافلے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

News ID 1924713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha