27 جون، 2023، 4:10 PM

سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی عازمین حج جو پیر کی شام کو میدان عرفات کے لیے مکہ سے روانہ ہوئے تھے، اپنے خیموں میں قیام کے بعد عبادت میں مشغول ہوئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار رضا خسروی کی صحرائے عرفات سے خصوصی رپورٹ؛ ایرانی زائرین کی مکہ مکرمہ سے سرزمین عرفات کی طرف منتقلی کا عمل پیر کی صبح دس ہزار اہل سنت زائرین کی منتقلی کے ساتھ شروع ہوا اور پیر کی شام سے شیعہ زائرین کے قافلے صحرائے عرفات کے لیے روانہ ہوگئے.

یاد رہے کہ اس سال حج کے لیے 87,541 عازمین سعودی عرب میں داخل ہوئے ہیں جن میں سے 44,000 سے زائد خواتین ہیں۔ عرفات یا عرفہ ایک سرزمین ہے جس کا رقبہ مکہ کے مشرق میں 18 مربع کلومیٹر ہے۔ عرفات میں وقوف حج کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور حجاج کرام کو 9 ذی الحجہ کو میدان عرفات میں قیام کرنا چاہیے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت کے مطابق عرفات میں حاضری دینے سے ہی گناہ معاف ہوتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے میدان عرفات میں عرفہ کی نماز پڑھی۔

جبل الرحمہ عرفات کے شمال مشرق میں واقع ہے، اس لیے اسے "جبل العرفات" بھی کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کوہ عرفات۔ درج ذیل تصاویر صحرائے عرفات میں ایرانی زائرین کی عاشقانہ موجودگی کو ظاہر کرتی ہیں، جو ایام تشریق(ذی الحجہ کی13،12،11) کی پہلی رات گزارتے ہیں۔

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر

News ID 1917450

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha