روح پرور مناظر
-
جامع مسجد تبریز میں اعتکاف رمضانیہ، روح پرور مناظر
ایرانی شہر تبریز میں واقع جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔
-
رہبر معظم انقلاب کا حیدر حیدر کے نعروں سے استقبال، روح پرور مناظر
حسینیہ امام خمینیؒ میں ہزاروں کی تعداد میں اسکول اور یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے حیدرؑ حیدرؑ، لبیک یا خامنہ ای ، لبیک یا اقصیٰ کے نعروں کے ساتھ رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کا استقبال کیا۔
-
سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر
ایرانی عازمین حج جو پیر کی شام کو میدان عرفات کے لیے مکہ سے روانہ ہوئے تھے، اپنے خیموں میں قیام کے بعد عبادت میں مشغول ہوئے۔
-
سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب عرفہ کو جبل الرحمہ میں ایرانی زائرین کے راز و نیاز کے روح پرور مناظر+ تصاویر
بیت اللہ کے بہت سے زائرین جو ایام تشریق کے لیے صحرائے عرفات گئے تھے، انہوں نے پہلی رات جبل الرحمہ میں دعا اور عبادت کرتے ہوئے گزاری۔
-
ویڈیو| مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کے روح پرور مناظر
جمعہ کی صبح ایرانی حجاج کرام نے مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کی تلاوت کی۔
-
مدینہ منورہ؛ ایرانی حجاج کی جانب سے دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا انعقاد+تصاویر
حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ، مدینۃ الرسول میں موجود ایرانی حجاج نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضۂ مبارک اور آئمہ بقیع (ع) کے جوار میں دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا اہتمام کیا اور بقیع میں آرام فرما ہوئے مظلوم آئمہ کرام علیہم السّلام کی مظلومیت کو یاد کیا۔
-
مدینہ منورہ میں دعائے ندبہ کے روح پرور مناظر+تصاویر، ویڈیو
مدینہ منورہ؛ آج صبح ایرانی حجاج کرام نے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور آئمہ بقیع کے جوار میں دعائے ندبہ کی تلاوت کی۔
-
شب ولادت امام زمان(عج) مسجد جمکران مہدوی پروانوں سے لبریز، روح پرور مناظر
قم، مسجد مقدس جمکران میں نیمہ شعبان اور حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن منایا گيا۔
-
قم میں برف باری، حرم حضرت معصومہ (س) اور مسجد مقدس جمکران کے روح پرور مناظر+ویڈیو
حرم حضرت معصومہ قم (س) اور مسجد مقدس جمکران میں برف باری کے خوبصورت مناظر
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں "جشن عبادت" کا انعقاد، روح پرور مناظر
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر امام حسینیہ خمینیؒ تہران میں سیکڑوں طالبات کی شرکت سے، جو شرعی احکام کے وجوب کی عمر کو پہنچی ہیں، 'فرشتوں کا جشن' کے زیر عنوان ایک معنوی اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا۔
-
ماہ محرم کے دوسرے عشرے کے دوران گھریلو خواتین کی مجالس کے روح پرور مناظر
ماہ محرم کے دوسرے عشرے میں بھی شہر بھر کے گلی محلوں میں یا اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام کے پرچم لگے ہوئے ہیں اور گھر گھر مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔