حجاج
-
ایرانی وزیر خارجہ کو حجاج کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا
ادارہ حج و زیارت کے سربراہ جناب سید صادق حسینی نے ٹیلی فونک گفتگو کے ذریعے وزیر خارجہ کو ایرانی حجاج کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا اور ضروری تجاویز فراہم کیں۔
-
ایرانی حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج مدینہ ملورہ کے لئے روانہ ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہوگیا ۔ اس موقع پر ایران کے بعض اعلی حکام نے حجاج کو الوداع کیا۔
-
سعودی عرب نے حجاج کے لئے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیےدنیابھرسےآنےوالےحجاج کو سعودی عرب روانگی سے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی ہے۔
-
اس سال عمرہ ادائیگی کے لئے پہلے حجاج کرام کی آمد
سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔
-
حجاج کرام کے طواف کرنے کا شاندار منظر
حجاج کرام نے منی میں قیام اور رمی جمرات کرنے کے بعد آخری مرحلے میں خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔
-
سعودی حکام نے حج کے دوران 936 حاجیوں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 احاجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
سرزمین حجاز میں 16 پاکستانی عازمین حج جاں بحق
سرزمین حجاز پر فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانیوں میں سے 16 عازمین حج جاں بحق ہوگئے ہیں جنہیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
سعودی حکام کی ایرانی حجاج کے ساتھ اچھی رفتار
سعودی عرب کے حکام ایئرپورٹ ایرانی حجاج کے پاسپورٹ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں " خدا حافظ" ۔
-
مدینہ منورہ میں دعائے کمیل کا روح پرور منظر
مدینہ منورہ میں ایرانی اور غیر ایرانی حجاج نے دعائے کمیل کے معنوی اور روح پرور اجتماع میں بھر پور شرکت کی۔