یوم عرفہ
-
عید غدیر کے موقع پر لوگ ایثار اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں، حجت الاسلام فرحزاد
حجت الاسلام فرحزاد نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر ہر کوئی اپنی مالی استطاعت کے مطابق قربانی دے۔
-
حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب
قم، حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کلام کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔
-
حرم امام رضاؑ میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریب
حرم رضوی مشہد مقدس میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پور شرکت کی۔
-
ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب
ایرانی شہر بجنورد میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
امامزادہ سید عباس (ع) بجنورد میں دعائے عرفہ
امامزادہ سید عباس (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
مسجد امیرالمؤمنین (ع) میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب
مسجد امیرالمؤمنین (ع) تہران میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئي ۔مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کلام کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔
-
ایران بھر میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات منعقد+ تصاویر، ویڈیو
دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات پورے ایران میں منعقد ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کیا اورامام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔
-
حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب
قم، حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئي ۔مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کلام کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔
-
ہمدان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی ۔
-
ایرانی ہلال احمر کے رضاکار عرفات میں حاجیوں کی خدمت میں پیش پیش
ہلال احمر کی جانب سے صحرائے عرفات میں حجاج کے لیے طبی امدادی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے ہلال احمر کے سربراہ نے عرفات کے دن 1400 ایرانی حاجیوں کے اسپتال میں داخل ہونے اور تن درست ہوکر رخصت ہونے کا اعلان کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم عرفہ کے اعمال، دعائے عرفہ خدا کی معرفت کا موثر ترین وسیلہ
اس دن کی بہترین عبادت خداشناسی ہے، دعائے عرفہ میں غور و فکر کرنے سے خدا کی معرفت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ اس دعا میں توحیدی حقائق اور مراتب کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
-
سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی حجاج کرام میدان عرفات میں، روح پرور مناظر
ایرانی عازمین حج جو پیر کی شام کو میدان عرفات کے لیے مکہ سے روانہ ہوئے تھے، اپنے خیموں میں قیام کے بعد عبادت میں مشغول ہوئے۔
-
سر زمین وحی سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب عرفہ کو جبل الرحمہ میں ایرانی زائرین کے راز و نیاز کے روح پرور مناظر+ تصاویر
بیت اللہ کے بہت سے زائرین جو ایام تشریق کے لیے صحرائے عرفات گئے تھے، انہوں نے پہلی رات جبل الرحمہ میں دعا اور عبادت کرتے ہوئے گزاری۔
-
یوم عرفہ کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں دعائیہ تقریب منعقد
یوم عرفہ کی مناسبت سے تہران کے مؤمنین نے تہران یونیورسٹی میں دعائيہ تقریب میں شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہر
یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان ، تضرع و زاری ، دعا اور توبہ کے قبول ہونے کا اہم دن ہے اور دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہرہے۔