31 مارچ، 2025، 7:30 PM

ترکی میں اسرائیلی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ترکی میں اسرائیلی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ترکی میں اسرائیلی جہاز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی میڈیا نے ترکیہ میں اسرائیلی طیارے کی ترکی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی خبر دی ہے۔

عبرانی اخبار "یسرائیل ہیوم نے بتایا کہ اسرائیلی طالب علموں کو لے کر جانے والا ایک طیارہ ترکی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔

اخبار کے مطابق طالب علموں کو ائیرپورٹ سے باہر نہ جانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ طیارے کا سفر مکمل کیا جائے یا طالب علموں کو اسرائیل واپس بھیجا جائے۔

News ID 1931532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha