دعائے عرفہ
-
حرم رضوی میں دعائے عرفہ کے شاندار جلوے
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔
-
یوم عرفہ کی مناسبت سے بہشت زہرا(س) میں دعائیہ تقریب منعقد
یوم عرفہ کی مناسبت سے تہران کے مؤمنین نے بہشت زہرا (س) میں دعائيہ تقریب میں شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہر
یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان ، تضرع و زاری ، دعا اور توبہ کے قبول ہونے کا اہم دن ہے اور دعائے عرفہ عبد و معبود کے درمیان گہرے رابطہ کا مظہرہے۔
-
گرگان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
گرگان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
زنجان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
زنجان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
تبریز میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
تبریز میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
شیراز میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
شیراز میں حرم مطہر شاہچراغ میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور راز و نیاز کیا۔
-
ہمدان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی ۔
-
تہران یونیورسٹی میں دعائے عرفہ کے روح پرور مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم عرفہ کی مناسبت سے طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
یوم عرفہ اللہ تعالی کی عطا ، بخشش اور دعا کی استجابت کا دن ہے
یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا دن ہے۔ یہ دن اللہ تعالی کی بارگاہ میں تضرع و زاری نیز دعا اور توبہ قبول ہونے کا اہم دن ہے۔