ماہ رمضان میں مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں تلاوت کلام پاک کی محفل منعقد ہوئی۔

مشہد مقدس میں واقع حضر ت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے تلاوت کلام پاک کی محفل ہوئی جس میں بچوں اور جوانوں سمیت مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha