حرم امام رضا علیہ السلام
-
حرم امام رضا ع میں جشن میلاد صادقین کے روح پرور مناظر
مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق ع کا یوم ولادت نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
شہادت امام رضاؑ کی مناسبت سے حرم رضوی میں عزاداری
فرزند رسول اکرم حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار ہے اور اسلامی جمہوری ایران کے شہرمشہد مقدس میں بارگاہ حضرت امام رضا علیہ السلام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں زائرین کا ایک عظیم اجتماع موجود ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں بالخضوص قم اور مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت اسلامی جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مشہد کی جانب واک
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مشہد مقدس سے ملحقہ صوبوں اور شہروں سے زائرین اور سوگوار یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچنے کے لیے پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔
-
پزشکیان کا دورہ مشہد، ہمیشہ عوام کی خدمت کی کوشش کریں گے
ایرانی صدر پزشکیان اپنے پہلے صوبائی دورے پر مشہد مقدس پہنچ گئے اور حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مقدس میں حاضری دی۔
-
رحلت پیامبر اسلام(ص) کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں عزاداری
حرم امام رضا علیہ السلام میں یوم رحلت رسول اکرم حضرت محمدؑ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
شب عاشور کو حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔
-
حرم امام رضاؑ میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریب
حرم رضوی مشہد مقدس میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پور شرکت کی۔
-
حضرت امام باقر علیہ السلام کی شہادت پر مشہد میں عزاداری
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں عزاداری اور مجلس عزا برپا کی گئی۔
-
یوم شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام، حرم رضوی پر سیاہ پرچم آویزاں
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا ہے۔
-
فلسطینی حکومتی وفد کی حرم امام رضا پر حاضری
فلسطین سے تعلق رکھنے والے حکومتی اہلکاروں نے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی
-
شہید صدر رئیسی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم امام رضاؑ میں سپرد خاک
شہید صدر رئیسی کو ہزاروں عقیدت مندوں کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دفن کیا گیا۔
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ماہ رمضان میں مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں تلاوت کلام پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کے خوبصورت مناظر
حرم امام علی رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں برف باری کے خوبصورت مناظر۔
-
کرمان میں دہشت گردانہ حملہ، حرم امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم نصب
گلزار شہداء کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے بعد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی سے شیخ ابراہیم زکزاکی کی ملاقات
آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا۔
-
امام رضا کی شہادت کےموقع پر 45 لاکھ عزادار اور زائرین مشہد پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق اب تک 3 لاکھ 15 ہزار زائرین پیدل چل کر امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے سوگ میں شرکت کے لیے مشہد مقدس میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
شب عاشور کو امام رضا علیہ السلام کے روضے میں خطبہ خوانی کا رسم
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔
-
حرم امام رضاؑ میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے طلباء کا کانووکیشن
مشہد، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ملک کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں سے فارغ تحصیل ہونے والے کے درمیان تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ویڈیو| امام رضا علیہ السلام اسٹیڈیم مشہد میں جشن غدیر، حیدرؑ حیدرؑ کی گونج
ایران بھر میں عید غدیر کی مناسبت سے محافل میلاد و منقبت کا سلسلہ جاری ہے، شعراء منقبت خواں اور خطباء فضائل و مناقب مولائے متقیان ؑ بیان کررہے ہیں، اس سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن مشہد مقدس کے معروف اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز عید قربان
مشہد- حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری
مشہد- عشرۂ کرامت اور امام رضا علیہ السّلام کے یومِ ولادت کے موقع پر، دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان سے نیز متعدد زائرین نے امام رضا علیہ السّلام کی بارگاہ میں حاضری دی اور ان کی زیارت سے شرف یاب ہوئے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں امام رضا (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے جشن
قم- حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی۔
-
خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ کی خدمت ہے، حجت الاسلام ابوالقاسم
قم- مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خاندان عصمت و طہارت کی خدمت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی خدمت کے مترادف ہے، کہا کہ دین کے تمام بزرگوں کا فخر یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو امام رضا علیہ السّلام کا خادم سمجھتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قلبِ ایران "مشہد مقدس" میں ولادتِ مبارکہ امام رؤف (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
گزشتہ رات مشهد مقدس میں، امام رضا علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین نے بارگاہ حضرت میں حاضر ہو کر اظہارِ عقیدت کیا، جشن میلاد امام رضا علیہ السّلام میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں اہل بیت علیہم السّلام کے پیروکار شریک تھے۔
-
امام رضا علیہ السلام سے اظہارِ عقیدت کیلئے تہرانیوں کا عظیم اجتماع
امام رضا علیہ السلام سے اظہارِ عقیدت کرنے کیلئے تہرانی عوام کا عظیم الشان اجتماع، کل خراسان اسکوائر تہران میں منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ولادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ میں جشن
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔