4 ستمبر، 2024، 11:40 AM

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں بالخضوص قم اور مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت اسلامی جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں بالخضوص قم اور مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت اسلامی جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں عزاداری

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

مکمل تصویری رپورٹ کے لئے کلک کریں

کئی ملین زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ذرائع کے مطابق ہزاروں افراد پیدل مشہد مقدس پہنچےہیں۔ پیدل زائرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

ماتمی جلوسوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مؤمنین حضرت امام رضا(ع) کی شہادت میں سینہ زنی ، گریہ و زاری اور اشک بہا رہے ہیں۔

وزیر خارجہ کی حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری 

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی مشہد میں سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی قبر پر حاضری

ماہ صفرالمظفر کا آخري دن پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کےخاندان کی ایک اور عظیم الشان ہستی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج دنیا میں جہاں جہاں بھی اہل بیت علیہم السلام کے دوستدارہیں وہ غمگین و سوگوار ہیں۔

آج کے دن خاص طور پر ایران کے مقدس شہر مشہد امام رضا علیہ السلام میں حضرت کے حرم اطہر کی پوری فضا سیاہ پوش اور لاکھوں کی تعداد میں اہلبیت علیہ السلام کے عاشقین حرم اطہر کی ملکوتی فضاؤں میں دعاؤ مناجات کے لطیف و دلنشین زمزموں کے ساتھ قرآن حکیم کی تلاوت، زیارت اور نوحہ و عزاداری میں مشغول ہیں ۔ زائرین امام رضا ، خلوص و پاکیزگی سے معمور قلوب کے ساتھ اس مکان مقدس میں جمع ہوئے ہیں اور دنیا ؤ آخرت کی سعادت و کامرانی کے خواستگار ہیں۔

دنیا کے مختلف ملکوں سے آنے والے ‌زائرین اپنے امام و رہنما کے یوم شہادت پر فرزند رسول کے روضۂ مبارک پر جمع ہوکر اپنے خدائے مہربان سے عہدو پیمان کرتے ہیں کہ اپنی زندگیاں ویسے ہی گزاریں گے جو خدا و رسول اور اہلبیت علیہم السلام کو پسند ہے، جس راہ کی انہوں نے تعلیم دی ہے اور جس راہ پر انہوں نے اپنی زندگی بسر کی ہے ۔ اسی راہ پر چلنے کی انھیں سعادت نصیب قرما تا کہ دنیا و آخرت میں رستگار ہوسکیں۔

قم میں بھی ماتمی جلوس اور مجالس عزا برپا ہیں دارالحکومت تہران اور دیگر چھوٹے اور بڑے شہروں میں بھی حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

انجمن ابناء الرضا(ع) کی حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری 

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

صدر پزشکیان کی مشہد میں مجلس عزا میں حاضری

ایران بھر میں امام رضا (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے صوبائی دورے میں مشہد مقدس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے صوبائی حکام اور مقامی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کی۔

News ID 1926395

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha