مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مشہد میں نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جہاں طالبات خواتین زائرین کا استقبال کررہی تھیں۔
صدر نے اپنے دورہ مشہد کے اختتام پر حضرت نجمہ خاتون موکب کا دورہ کیا جسے بچیوں کا ایک گروپ چلا رہا ہے۔
پزشکیان نے موکب میں خدمات انجام دینے والی لڑکیوں کی سرگرمیوں کے بارے میں جانا جب کہ اس دوران انہوں نے مشہد کی زیارت پر آنے والی زائر خواتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ