مشہد
-
شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے مطابق آیت اللہ العظمی شہید سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر تہران، قم اور مشہد میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
-
پاکستان کے وزیر داخلہ مشہد پہنچ گئے
سید محسن نقوی مشہد پہنچے، جہاں قائم مقام وزیر داخلہ اور صوبائی گورنر نے ان کا استقبال کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہید امام خامنہ ای کی تاریخی تشییع، ایران کی قومی یکجہتی اور دفاعی قوت کا نیا پیغام
شہید امام خامنہ ای کی تاریخی تشییع نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ایران عوامی یکجہتی اور قومی استحکام کے باعث مضبوط ہے، جس سے اس کے بارے میں کیے جانے والے کئی عالمی اندازے بدل گئے۔
-
مشہد: شہید امام خامنہ ای کی تاریخی تشیع ختم، تدفین کی تیاریاں مکمل
تہران، قم اور عراق میں شہید امام خامنہ ای کی تاریخ ساز تشیع کے بعد مشہد مقدس میں لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ اور تدفین کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
-
حرم رضوی رہبر شہید کے استقبال کے لیے تیار، شہید امام خامنہ ای کا جسد مطہر مشہد پہنچ گیا
تہران، قم، نجف اشرف اور کربلائے معلی میں شاندار تشییع کے بعد رہبر شہید انقلاب اسلامی کے جسد خاکی کو مشہد مقدس منتقل کر دیا گیا، جہاں آج روضہ امام رضاؑ میں تشییع، نماز جنازہ اور تدفین ہوگی جبکہ کئی ملین زائرین اور سوگوار اس تاریخی موقع پر شریک ہیں۔
-
محرم سے قبل رہبر شہید کی تشیع متوقع؛ تین شہروں میں انتظامات مکمل
تہران کے ڈپٹی میئر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر شہید کی تشییع جنازہ کی تقریبات تہران، قم اور مشہد میں منعقد ہوں گی جبکہ دارالحکومت میں 15 سے 20 ملین افراد کی شرکت کی تیاری کی جا رہی ہے۔
-
عالمی یوم القدس، ایران کے مختلف شہروں میں ریلیاں
عالمی یوم القدس کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں جمعہ الوداع کو ریلیاں نکالی گئیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
نئے رہبر انقلاب کا انتخاب، ایران بھر میں عوام کا اظہار خوشی اور بیعت+ تصاویر، ویڈیو
آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نئے رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں عوام نے خوشی کا اظہار کیا اور نئے رہبر کی بیعت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران بھر میں امریکہ و اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیاں، شہید رہبر کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ
ایران بھر میں جمعہ کی نماز کے شاندار اجتماعات ہوئے جن میں امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت اور نماز کے بعد عوامی ریلیوں میں شدید احتجاج کیا گیا۔
-
مشہد المقدس میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایرانی مقدس شہر مشہد میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
مشہد میں امام رضا کے روضۂ مبارک پر دلکش قوسِ قزح نمودار
ایران کے مقدس شہر مشہد میں پیر کے روز بارش کے بعد آسمان پر خوبصورت قوسِ قزح نمودار ہوئی جو امام حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک کے اوپر دیکھی گئی۔
-
مشہد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کا خوبصورت منظر+ویڈیو
مشہد مقدس میں برف باری کے بعد حرم امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک خوبصورت منظر پیش کرنے لگا۔
-
-
-
آیت اللہ میلانی اسلامی نہضت کے مضبوط ستونوں میں سے ایک تھے، رہبر معظم انقلاب
حرمِ مطہر رضوی میں آیت اللہ سید محمد ہادی میلانی کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر رہبر معظم کا منتظمین کے نام جاری کردہ خصوصی پیغام شائع کیا گیا۔
-
تہران-مشہد پرواز کے اغوا کی کوشش ناکام؛ سپاہِ پاسداران کی بروقت کارروائی نے بڑا حادثہ ٹال دیا
سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایوی ایشن سیکیورٹی یونٹ نے تہران سے مشہد جانے والی ایک پرواز کو اغوا کرنے کی خطرناک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مشہد میں 13 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
ایران کے شہر مشہد میں دفاعِ مقدس کے 13 گمنام شہداء کی تدفین کی تقریب آج صبح منعقد ہوئی۔ تقریب میں شہریوں، شہداء کے اہل خانہ اور مختلف طبقات کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہد مقدس میں عزاداری
مشہد مقدس میں ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں عزاداری کا سلسلہ عروج پر ہے، شہر کی فضائیں نوحہ و سلام کی صداؤں سے معمور اور حرم رضوی عقیدتمندوں سے لبریز نظر آ رہا ہے۔
-
مشہد میں نماز استسقاء ادا کی گئی
مشہد میں آیتاللہ مروارید کی امامت میں نماز استسقاء ادا کی گئی، جس میں عوام نے بھی بھرپور شرکت کی۔
-
مشہد میں 13 آبان کی ریلی
یوم اللہ 13 آبان کی شاندار ریلی آج صبح مشہد کے میدانِ شہداء سے شروع ہوئی جس کا مرکزی نعرہ تھا۔ مہر نیوز کے خبرنگار کے مطابق، اس موقع پر مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام، طلبا، اساتذہ، یونیورسٹی کے نوجوان اور شہداء کے اہلِ خانہ بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔