5 مئی، 2025، 7:14 PM

مشہد، صدر پزشکیان کی شہید رئیسی کی والدہ کے گھر پر حاضری+ ویڈیو

مشہد، صدر پزشکیان کی شہید رئیسی کی والدہ کے گھر پر حاضری+ ویڈیو

صدر پزشکیان نے مشہد میں شہید رئیسی کی والدہ کے گھر جاکر ان عیادت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مشہد میں سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی والدہ کے گھر حاضری دے کر ان کی عیادت کی۔

صدر پزشکیان نے شہید رئیسی کی مغفرت کے لئے دعا اور فاتحہ پڑھی۔

اس موقع پر شہید رئیسی کی والدہ نے صدر پزشکیان کی قدردانی کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے دعا کی۔

صدر پزشکیان بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے مشہد کے دورے پر ہیں جہاں وہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔

News ID 1932434

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha