شہید رئیسی
-
شہید رئیسی کے حادثے کا پیجر دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان نیشنل سیکورٹی کمیشن
ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق صدر شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کا لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
دس لاکھ ملازمتیں سمیت شہید صدر رئیسی کے دیگر وعدے پورے ہوگئے، محمد مخبر
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ کابینہ کے وزراء کے تعاون سے شہید صدر رئیسی کے وعدے پورے ہوگئے۔
-
شہید رئیسی کا طرز حکمرانی امام خمینی اور رہبر معظم کی تدبیر کے مطابق تھا، محمد مخبر
قائم مقام ایرانی صدر نے کہا ہے کہ شہید رئیسی کا انداز حکمرانی امام خمینی اور رہبر معظم کی حکمت عملی اور تدبیر کے عین مطابق تھا۔
-
ایرانی دفاعی مصنوعات کی برامدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شہید صدر رئیسی کی حکومت میں ایرانی دفاعی مصنوعات کی برامدات میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے دفاع نے شہید عبداللہیان کو وزیر مقاومت بنادیا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے مشیر برائے قانونی امور رضا نجفی نے کہا ہے کہ شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی فورمز پر غزہ کا جرائت مندانہ دفاع کیا جس کی وجہ سے ان کو وزیر مقاومت کا لقب ملا۔
-
آذربائیجان کا سفارت خانہ شہید رئیسی کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے کھل گیا، جہرمی
حکومتی ترجمان جہرمی نے کہا ہے کہ شہید رئیسی کی کامیاب سفارت کاری کی وجہ سے آذربائیجان کا سفارت خانہ کھل گیا۔
-
مومنین کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت روز بروز بڑھتی جائے گی، امام جمعہ تہران
آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ تاسوعا اور عاشورا پوری دنیا میں اہل بیت کے ماننے والوں کے لئے مشق ہے۔
-
اظہار ہمدردی پر شہید صدر رئیسی کی شریک حیات کا عالمی خواتین رہنماؤں کا شکریہ
شہید صدر رئیسی کی شریک حیات نے ان تمام خواتین رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
پاکستانی سفیر کی تہران ٹائمز سے خصوصی گفتگو؛
نومنتخب ایرانی صدر کے ساتھ تعاون جاری رہے گا/ پاک ایران گیس پائپ لائن پر تعمیری مذاکرات جاری ہے
پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے تہران ٹائمز کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے اور ہر فیصلہ اپنے مفاد میں کرے گی۔ ہم ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ہم تعمیری مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
نظام انقلاب اسلامی کے اندر جمہوریت ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، ایرانی عبوری وزیر خارجہ
ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے نظام میں جمہوریت کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
-
شہید رئیسی کی حکومت فعال، امیدبخش اور متحرک تھی، رہبر معظم
رہبر معظم نے قائم مقام صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہید رئیسی کی حکومت میں فعالیت، امیدآفرینی اور تحرک پر خصوصی توجہ دی گئی۔
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں کانفرنس؛
شہید رئیسی اور شہید عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے
مولانا سید کلب جواد نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسرائیلی حکومت اور عالمی استکبار کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کا سب سے بڑا محافظ قرار دیا اور مزید کہا کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے۔
-
شہید رئیسی کا راستہ جاری رہنا چاہئے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایک خادم کی حیثیت سے ایرانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ شہید رئیسی کا راستہ جاری رکھیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوام امیدواروں کے درمیان ہونے والا مباحثہ سن رہے ہیں
ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا مباحثہ ہوا جس میں امیدواروں نے اپنا انتخابی ایجنڈا پیش کیا۔
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب
پروگرام سے خطاب میں مقریرین نے کہا کہ ایرانی صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کے لئے کوشاں تھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی کی امام رضا ع کی خادمی/شہید رئیسی کے دور میں قرآنی سرگرمیوں میں اضافہ
شہید رئیسی کی آستان قدس کی سرپرستی اور ملک کے صدر کی حیثیت سے مختلف ذمہ داریوں کے باوجود ان کے دور میں قرآنی فعالیت کی طرف توجہ خصوصی توجہ دی گئی۔
-
جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس
مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔
-
تہران میں مزاحمتی کمانڈروں کا اجلاس
شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد مزاحمتی کمانڈروں نے آج صبح ایک مشترکہ اجلاس میں خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے غزہ میں فتح تک مزاحمت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
-
65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔